کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

aleem khan

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ کلین بولڈ


سابق صوبائی وزیر کرنل (ر)ہاشم ڈوگرنے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان  کیا۔

پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

یاد رہے کہ عثمان بزدارکے دور حکومت میں ہاشم ڈوگر صوبائی وزیر داخلہ رہ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہاشم ڈوگر کے بعد مزید سیاسی شخصیات کی بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔

 

 

 

 


متعلقہ خبریں