ریال ، درہم اور یورو کا ریٹ آج کیارہا؟جانئے

riyal

یو رو،سعودی ریا ل کی قیمتوں میں نمایاں کمی


کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.89 ،اماراتی درہم 78.54، بحرینی دینار 765.29 روپے رہی ۔

تفصیلات کے مطابق عمانی ریال 749.39، کویتی دینار 937.85 اور قطری ریال کی قیمت 79.17 روپے ریکارڈ کی گئی۔

آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا گیا

ملائیشین رنگٹ کی قیمت 62 روپے اور یورو کی قیمت 317 روپے ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں جمعے کو سعودی ریال کی قیمت خرید 78اور قیمت فروخت 78.8 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 81.5 اور قیمت فروخت 82.4 روپے رہی۔

 


متعلقہ خبریں