فلپائن، مسافر کشتی ڈوب گئی،94 مسافر لاپتہ ہو گئے

BOAT

فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافروں کی تلاش جاری ہے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ جس میں عملے کے5افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔

ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

بتایا گیا ہے کہ رومبلون کے جزیرے تبلاس سے کورکویرا کی طرف جا تے ہوئےکشتی حادثے کا شکار ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے ایک شخص کی لاش پانی سے نکالی ہے تاہم دیگر 95افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں