کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

بلوچستان، مستونگ میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی

کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر پولیس چوکی کے قریب  زور دار دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

باجوڑ دھماکہ ،بم ڈسپوزل یونٹ کی تحقیقات مکمل ، اہم انکشافات

پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دھماکہ پولیس چوکی کے قریب ہوا۔

دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔


متعلقہ خبریں