نگران وزیر اعظم کیلئے محمد میاں سومرو اور عشرت العباد کے ناموں پر غور


نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے ناموں پر غور ہو رہا ہے۔ رواں ہفتے حتمی نام کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔

نواز ، زرداری کی دبئی میں طویل ملاقات ، نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہو سکا

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے نامزد کردہ نام وزیر اعظم کو پیش کیے جائیں گے ، وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے مابین آج بدھ کو مشاورت کا امکان ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں