باجوڑ میں فائرنگ، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

فائل فوٹو


باجوڑ: خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں فائرنگ سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل برنگ میں فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے ہونے والا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈی پی او نے کہا کہ ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں