ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو ممبرعثمان ایڈووکیٹ نے استعفیٰ دیدیا
جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔
یاد رہے کہ جہانگیر جدون انتہائی متحرک وکیل رہے ہیں ، انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق کے اہم کیسز کی نمائندگی کی۔