زمبابوے فٹبال پر عائد پابندی ختم


نیویارک: فیفا نے زمبابوے فٹبال پر عائد پابندی ختم کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا نے ورلڈکپ ڈراز سے قبل زمبابوے پر عائد پابندی ہٹائی۔

یہ بھی پڑھیں: 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی

واضح رہے کہ زمبابوے کو فروری 2022 میں حکومتی مداخلت پر فیفا نے معطل کیا تھا اور فیفا نے زمبابوے کو معاملات درست کرنے کے لیے کمیٹی کو ایک سال کا وقت دیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں