لندن،پاکستانی ہائی کمیشن کونقصان پہنچانےوالے پی ٹی آئی کارکن کااعترافِ جرم


لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کونقصان پہنچانےوالےپی ٹی آئی کارکن نے اعترافِ جرم کرلیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار

تفصیلات کے مطابق مشرقی لندن کےرہائشی پرپاکستانی ہائی کمیشن پر’’کریمنل ڈیمج‘‘کی فردجرم عائدکی گئی تھی۔

ملزم نے ابتدامیں جرم سے انکار کیا، شواہددیکھنے کے بعد جرم تسلیم کرلیا۔

پرویزالہٰی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان

برطانوی عدالت نے ملزم کوپاکستانی ہائی کمیشن کوپہنچانےوالےنقصان کاازالہ کرنےکاحکم دیدیا۔

یاد رہے کہ ملزم نےچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر پاکستانی ہائی کمیشن کونقصان پہنچایاتھا۔


متعلقہ خبریں