سکھ مظاہرین کی جانب سے امریکہ میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی گئی۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں بھی زور پکڑ گئی ہے۔
مودی کی تقریر، بائیڈن کی پارٹی کے ارکان کا بائیکاٹ
صرف 6 ماہ کے دوران سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے امریکی دورے پر بھی سکھ مظاہرین اور انسانی و صحافتی حقوق کی تنظیموں نے شدید مظاہرے کیے تھے۔
Indian Consulate set on fire in San Francisco. Khalistanis are claiming for this. Farmers protest has reached a new high. #Wokeflix pic.twitter.com/rbZauw2uAG
— Wokeflix (@wokeflix_) July 4, 2023