موٹروےپرسالٹ رینج میں مسافربس خوفناک حادثے کا شکار،11 افراد جاں بحق

moterway fine

موٹروے پر سفر کرنیوالے ہو جائیں خبردار بڑا اعلان کردیا گیا


کلر کہار کے قریب موٹروےپرسالٹ رینج میں مسافربس  حادثے کا شکار ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں11افرادجاں بحق،متعدد زخمی ہوئے،مسافر بس راولپنڈی سےجھنگ جارہی تھی

حادثہ بریک فیل ہونےکے باعث پیش آیا،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔جاں بحق افراد کی لاشیں ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہ

یاد رہے کہ اس سے قبل موٹروے ایم 2پر ٹریفک حاد ثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتارکار کے درخت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے پیش آیا۔

تمام لاشوں کو اسپتال متنقل کردیا گیا ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں