کوکنگ آئل اور خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

گھی اور کوکنگ آئل

کوکنگ آئل اور خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

فنانس بل کے مطابق پوائنٹ آف سیل کے ذریعے لیدر اور ٹیکسٹائل مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے ۔

پی او ایس پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دی گئی۔

ٹیکسز کا خاتمہ، سولر پینل انتہائی سستے ہوجائینگے

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے لیویز اور خاصہ دار فورس فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کرنے والوں کیخلاف سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز ہے،

فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ میں ایک سال مزید توسیع کی تجویزہے ۔مانع حمل ادویات پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کی منظوری دیدی گئی ۔


متعلقہ خبریں