سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی

سونا (gold )

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی ہے۔

وزیراعظم کا فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

اعداد و شمار کے لحاظ سے اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 559 روپے ہو گئی ہے۔

بجٹ 2023-24 ! 170 ارب کے اضافی ٹیکسز برقرار رہیں گے، 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 1964 ڈالر فی اونس ہے۔


متعلقہ خبریں