آٹو موبائل سیکٹرکو شدید دھچکا ، پیداوار میں نمایاں کمی


لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں گزشتہ سال کی نسبت پچیس فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ۔

ادارہِ شماریات کے مطابق چینی کے سیکٹر میں 72.76فیصد، کاٹن سیکٹر میں 30.10فیصد گراوٹ ہوئی ۔

ریگولیٹری ڈیوٹی نہ ہونے پربااثر افراد کا پلان بے نقاب ،تہلکہ خیز انکشافات

سیمنٹ سیکٹر کی پیداوار میں 22.48فیصد، فرٹیلائزرز سیکٹر میں 22.08فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ۔

پیٹرولیم، آئرن، اسٹیل، فوڈ، تمباکو سیکٹرز کی پیداوار میں بھی کمی ہوئی ،آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار میں 67.97فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔


متعلقہ خبریں