محمد عباس نے کاؤنٹی میچ میں تباہی مچا دی

کسی بھی ورلڈ کلاس بیٹسمین کا کیچ چھوڑتے ہیں تو وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے

فائل فوٹو


پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کاونٹی میچ میں اپنی شاندار بولنگ سے تباہی مچا دی۔

33 سالہ محمد عباس نے رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آغاز کیا ہے۔انہوں نے نوٹنگھم شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

محمد عباس نے پہلی اننگز میں صرف 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں