بیرون ملک سے امداد آئی ہے، بلوچستان کو بھی اپنا حق دو،وزیر داخلہ بلوچستان


وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے جو امداد آئی ،اس سے بلوچستان کا حصہ دیا جائے، اگر اس وقت وہ امداد نہیں ملی تو پھر اس کا فائدہ نہیں ہوگا۔

ضیا لانگو  نے کہا کہ اس وقت بلوچستان میں انسانی زندگی خطرے میں ہے، بلوچستان کے لوگوں کو ان کا حق ملنا چاہیے۔

چند روز قبل صوبائی وزیر داخلہ نے یہ کہا تھا کہ وہ وسائل سے بڑھ کر سیلاب زدگان میں امدادی سامان دے رہےہیں ۔


متعلقہ خبریں