پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اور افغانستان پنجہ آزمائی کیلئے تیار


شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز شارجہ میں کھیلے جا رہے ہیں، دونوں ٹیمیں آج رات 9 بجے پنجہ آزمائی کے لئے میدان میں اتریں گی۔

باقی دونوں میچ بھی شارجہ میں ہی 26 اور 27 مارچ کو شیڈول ہیں۔


متعلقہ خبریں