لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد


حکومت پنجاب نے لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا نفاذ آج سے شروع ہو گا۔

یہ پابندی آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی۔

لاہور میں ٹریفک اور سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں