عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج


انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی.

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی طرف سے عبوری ضمانت عدم حاضری کی بنا پر مسترد کر دی ہے۔ فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل افتخار شیروانی کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے ضمانت کی منسوخی پر اُنھیں اس عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اگر ملزمان ضمانت کی درخواست واپس لے لیتے ہیں تو پھر پولیس اُنھیں اس مقدمے میں گرفتار کرسکتی ہے۔


متعلقہ خبریں