اورکزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق اورکزئی کے علاقے ستوری خیل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی اور ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ان کے پاس ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کوئی پلان نہیں ہے، شیخ رشید احمد

ڈی پی او کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

 

اورکزئی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، سرچ آپریش شروع ،ڈی پی او


متعلقہ خبریں