مظفر آباد میں کوچ کھائی میں گرنے سے6 افراد جاں بحق


 راولپنڈی سے آزادکشمیر آنے والی مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا، جس سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مسافر بس مظفر آباد میں رحیم کوٹ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری، جس میں 6 زخمی بھی ہوئے ہیں، جبکہ کوچ میں 12 افراد سوار تھے۔ زخمی مسافروں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں