کیا شیخ رشید کا ٹوئٹر اکاونٹ بند ہو گیا ہے ؟

عمران خان کو نا اہل کرانا اور جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں، اہم لوگوں کو پیغام دیدیا، شیخ رشید

کیا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹوئٹر اکاونٹ بند ہو گیا ہے ؟

شیخ رشید نے اس بارے میں بیان دیا ہے کہ معلوم نہیں میرا ٹویٹر اکاؤنٹ 3 روز سے ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے بند ہے، انہوں نے بتایا کہ میں 3 روز کے لیے عمرہ پر سعودیہ عرب آیا ہوا ہوں، آج پاکستان آؤں گا اور دیکھوں گا کہ ٹویٹر کیوں کام نہیں کر رہا۔

 


متعلقہ خبریں