پہلی بار ایک خاتون ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

پہلی بار ایک خاتون ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: پنجاب میں پہلی بار ایک خاتون عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

پیر کے روز سامنے آنے والی اطلاع میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد عاصمہ حامد کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پہلی بار ایک خاتون ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات | urduhumnews.wpengine.com

ہم نیوز کے مطابق پہلی مرتبہ ایک خاتون وکیل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سیکرٹری قانون ڈاکٹر سید عبدالحسن نجمی کے دستخطوں سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے ان کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔


متعلقہ خبریں