نئی برطانوی وزیر اعظم کا بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان


لندن: نئی برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے کنگ چارلس سے ملاقات میں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا انہوں نے 45 روز قبل ہی عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایک محفوظ خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

کنزرویٹو پارٹی کے نئے سربراہ کا انتخاب ایک ہفتے کے اندر ہو گا۔


متعلقہ خبریں