سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

فائل فوٹو


سوات: صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی۔

پاکستان اور سوات سے اپنے جنگجو واپس بلائیں، بیرسٹر سیف کی طالبان رہنماؤں سے ذاتی اپیل

اس ضمن میں زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔

چین میں زلزلہ، 65 افراد ہلاک

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔


متعلقہ خبریں