رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ الحمداللہ، عمران خان کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا۔
شہباز گل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مریم صفدر صاحبہ کا شکریہ انہوں نے جو آڈیو لیک کی ہے خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے وہ ثابت کرتی ہے کہ سائفر اصلی ہے ، سفیر نے ڈیمارچ دینے کا کہا، سائفر کو وزیراعظم سے چھپایا گیا تھا۔
سائفر کے بارے میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت الحمداللہ۔
مریم صفدر صاحبہ کاشکریہ
انہوں نے جو آڈیو لیک کی ہے خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے وہ ثابت کرتی ہے کہ سائفر اصلی ہے
سفیر نے ڈیمارچ دینے کاکہا
سائفر کووزیراعظم سے چھپایا گیا تھاسائفر کے بارے میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت
الحمداللہ— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 28, 2022
شہباز گل نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ میں بہت پہلے یہ ریکارڈ پر لا چکا تھا کہ سائفر وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا۔ آج کی آڈیو لیک میں یہ ثابت ہو گیا۔
میں بہت پہلے یہ ریکارڈ پر لا چکا تھا کہ سائفر وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا۔ آج کی آڈیو لیک میں یہ ثابت ہو گیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 28, 2022