ڈار کے آتے ہی ڈالر کی واپسی

ڈالر

اسحاق ڈار کی واپسی کے ساتھ ڈالر کو بھی ریورس گیئر لگ گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر3 روپے 52 پیسے تک سستا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر233 روپے50 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 193 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبارکےدوران انڈیکس 41 ہزار344 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


متعلقہ خبریں