ڈالر 219 روپے کا ہو گیا


انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گرنے سے انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں