ملک میں کورونا کے باعث مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔
COVID-19 Statistics 31 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 15,475
Positive Cases: 227
Positivity %: 1.47%
Deaths: 06
Patients on Critical Care: 115— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 31, 2022
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 15 ہزار 475ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 115 کی حالت تشویش ناک ہے۔