تھرپارکر:غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر: غذائی قلت، وبائی امراض کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق

فوٹو: فائل


تھرپارکر کے مٹھی اسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے دم توڑ گئے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ تھرپارکر کے اسپتالوں میں 70 سے زیادہ بچے زیر علاج ہیں۔

ذرائع کے مطابق رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 495 ہو گئی۔


متعلقہ خبریں