نواز شریف سے ملاقات، حمزہ شہباز لندن روانہ


لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔

حمزہ شہباز نجی ائیر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے ہیں، ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔


متعلقہ خبریں