ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 600 سے زائد ہو گئی

دل کے عارضے کی ادویات سے کورونا کے علاج پر کام شروع

فائل فوٹو


  ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔  یومیہ کیسز کی تعداد 600 سے زائد ہو گئی۔

این آئی ایچ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 641نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔کورونا کے باعث مزید2مریض انتقال کر گئے۔


گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کی تشخیص کے لیے18 ہزار 813  ٹیسٹ کیے  گئے۔ مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ چار فیصد رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق زیر علاج 119مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔


متعلقہ خبریں