فاٹا انضمام: اکتیسویں آئینی ترمیم کی تحریک – لائیو اپ ڈیٹس

فاٹا انضمام: اکتیسویں آئینی ترمیم کی تحریک - لائیو اپ ڈیٹس | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق اکتیسویں آئینی ترمیم کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے۔

[embeddoc url=”https://urduhumnews.wpengine.com/documents/31-constitution-bill.pdf” download=”none”]

ہم نیوز ذیل میں اپنے وزیٹرز کو اہم معاملے کے متعلق اپ ڈیٹ فراہم کرے گا۔


متعلقہ خبریں