وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے


اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

نمائندہ ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنے خطاب میں قوم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے کم آمدنی والے افراد کے لیے ریلیف پیکج کے اعلان کا بھی کرنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کو تیار

وزیر اعظم اپنے خطاب میں قوم کو ملک کے معاشی اور سیاسی حالات پر بھی اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سمیت دیگر معاملات پر بھی بات کریں گے۔


متعلقہ خبریں