آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا


مظفر آباد: آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا۔

نمائندہ ہم نیوز کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے اسپیکر اسمبلی کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ قائد ایوان کی انتخاب کے لیے جاری پراسس کو پیر تک روک دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عمران خان

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ اپوزیشن کی جانب سے دائر درخواست پر ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔


متعلقہ خبریں