محمد رضوان کا ویڈیو پیغام

محمد رضوان(Muhammad Rizwan)

بھارت کیساتھ میچ سے پہلے محمد رضوان کا اہم بیان آگیا


قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا ویڈیو پیغام انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل  پر شئیر کیا گیا ہے۔

جس میں محمد رضوان انتہائی خوشگوار موڈ میں گراونڈ میں نظر آرہے ہیں، ویڈیو میں قومی ٹیم کے ویکٹ کیپر بیٹر نے سب سے پہلے اپنا تعارف کرایا اور اس کے بعد اپنے مداحوں کو بتایا کہ میں سسکس فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔

محمد رضوان نے کہا کہ ان سے ٹورنامنٹ شروع ہونے کا انتظار نہیں ہو رہا۔


متعلقہ خبریں