وزیر اعظم کا پرانے بیوروکریٹس پر مشتمل ٹیم بنانے کا فیصلہ

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا پرانے بیوروکریٹس پر مشتمل ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق امداد اللہ بوسال کو چیف سیکریٹری پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا جب کہ آئی جی اسلام آباد احسن یونس اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے قریبی سمجھے جاتے تھے۔

مبارکباد کا شکریہ، آئیں امن بڑھائیں،لوگوں کی ترقی پر توجہ دیں،شہباز شریف کی مودی کو پیشکش

سینئرپولیس آفیسر فخر سلطان راجہ کو آئی جی اسلام آباد تعینات کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تبدیلی کی صورت میں آئی جی اسلام آباد احسن یونس آر پی او راولپنڈی ہونگے۔


متعلقہ خبریں