آئی سی سی رینکنگ: کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار


آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

جبکہ امام الحق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ پاکستان کے شاہین آفریدی بالنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے، شاہین آفریدی بالنگ رینکنگ میں8 درجے بہتری سے 7ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

شاہین آفریدی ٹیسٹ رینکنگ میں 5ویں نمبر پر ہیں۔


متعلقہ خبریں