وزیراعظم کا دورہ لاہور،گورنرپنجاب اور عثمان بزدار سے اہم ملاقات ہوگی


وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمرا ن خان پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اہم امور پر مشاورت کی جائےگی۔

وزیراعظم عمرا ن خان سےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی بھی ملاقات کا امکان ہے۔

 


متعلقہ خبریں