منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست خارج

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

بینکنگ کورٹ لاہور نے شہباز شریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔

بینکنگ کورٹ لاہور نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 اپریل تک توسیع کردی، عدالت نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے شریک ملزم محمد عثمان کی عدالتی دائر اختیار سے متعلق درخواست خارج کردی جبکہ  شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کےلیے 11 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔

شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے دائر درخواست خارج


متعلقہ خبریں