ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ:متحدہ اپوزیشن کا عدالت سے رجوع کرنے پر غور

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش ہو گی

متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے  کی رولنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا

اپوزیشن لابی میں متحدہ اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔اپوزیشن کے تمام رہنماء اجلاس میں شریک ہیں۔

ا پوزیشن رہنما اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فوری طور پر عدالت سے رجوع کرنے پر مشاورت کر رہی ہے۔

 


متعلقہ خبریں