عمران خان کا بطور وزیراعظم آخری ہفتہ شروع ہو چکا، بلاول بھٹو

اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا بطور وزیراعظم آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 ارکان کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی ہے۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی حکومت چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

عمران خان کیخلاف سازش ہو رہی ہے؟ صحافی: کیا آپ کو لگ رہا ہے؟ زرداری کا سوال

ہم نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ دیکھے اور ان دیکھے کئی باغی اراکین حکومت کے خلاف ووٹ دینے کا اشارہ دے چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں