83 سال بعد بابر الیون کا انوکھا کارنامہ


پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں 1 ہزار سے زائد گیندیں کھیل کر میچ بچانے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ گیندیں کھیل کر میچ بچانے والی ٹیم انگلینڈ ہے جس نے یہ ریکارڈ 1939 میں بنایا تھا۔

کرکٹ کے اعدادوشمار کے ماہر مظہر ارشد کے مطابق انگلینڈ نے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف بنایا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین یہ تاریخی ٹیسٹ میچ دس روز تک جاری رہا۔ اگر میچ کو نہ روکا جاتا تو انگلینڈ کی ٹیم واپس لندن جانے والے بحری جہاز کو کھو بیٹھتے۔


متعلقہ خبریں