کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے
Another 200 score.
Another exciting match in store for us? Kya khayal hai? #HBLPSL7 l #LevelHai l #PZvLQ pic.twitter.com/7QJvqrdibS— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 2, 2022
ہم نیوز کے مطابق شہر قائد کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
پی ایس ایل کی دو ناقابل شکست ٹیمیں آج مدمقابل
لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے جب کہ فخر زمان 66 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔