رجب کا چاند نظر آگیا ،شب معراج یکم مارچ کو ہو گی February 2, 2022 ویب ڈیسک فائل فوٹو اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم رجب المرجب 3 فروری بروز جمعرات ہو گی۔ اب گاڑی چاند پر بھی دوڑے گی ہم نیوز کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے تحت شب معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی۔ ٹیگز :رجبشب معراج متعلقہ خبریں جسپریت بمرا نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک کی خبروں کو مسترد کردیا سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کی تصویر منظر عام پر آ گئی پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان