اسلام آباد میں اومیکرون کے 14 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں اومیکرون کے 14 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومیکرون کے 14 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسلام آباد میں اومیکرون کے مزید 64 نئے کیسز رپورٹ

ہم نیوز نے اس ضمن میں ڈی ایچ او اسلام آباد کے حوالے سے بتایا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں اومیکرون کے 14 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔

ہوشیار: اومیکرون کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش آگئی

ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور ماسک کا استعمال لازمی رکھا جائے۔


متعلقہ خبریں