خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانیکا فیصلہ

Election 2024

انتخابی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم 28686 امیدواروں کے کاغذات جمع


پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات ذمہ دار ذرائع نے بتائی ہے۔

کے پی: بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کے سیاسی قلعے میں جے یو آئی نے میدان مار لیا

ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس سے قبل خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 16 جنوری کو کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: شوکت یوسفزئی نےشکست کی وجہ بتادی

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا ہے۔

سیٹنگ کرنیوالوں کو ٹکٹ سے نوازا گیا، وزیراعظم کو رپورٹ دینے والے مجرم ہیں: شفیع جان

واضح رہے کہ صوبے میں ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں ہزارہ اور مالا کنڈ ڈویژن سمیت دیگر 18 اضلاع میں الیکشن ہوں گے۔


متعلقہ خبریں