سات فٹ لمبا اژدھا، 100میل کا سمندری سفر


امریکی ریاست فلوریڈا میں سات فٹ لمبے اژدھے نے کشتی پر سومیل کا سفر طے کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق کشتی کے عملے کو اژدھے کی موجودگی کا علم منزل مقصود پرپہنچ کرہوا۔

سات فٹ لمبا اژدھا کشتی کے شاور میں چھپ کرسفرکے مزے سے سفر کرتا رہا۔

مزید پڑھیں: ننھی بطخ کی سرخ جوتے پہنے میراتھن ریس میں انٹری

کشتی میں اژدھے کا پتا چلتے ہی عملے نے پولیس کومطلع کیا جس نےفوری کارروائی کرتے ہوئے اژدھے کو کشتی سے نکال کروائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا۔


متعلقہ خبریں