اسلام آباد: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں ملے گا


اسلام آباد میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹس آج اسلام آباد میں پیٹرول پمپس کا معائنہ کریں گے، جبکہ اسلام آباد پولیس سڑکوں پر انسپکشن جاری رکھے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اسلام آباد میں حادثات کےبڑھتے واقعات کی وجہ سے پابندی دوبارہ عائدکی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں