امریکی نائب وزیر خارجہ سات رکنی وفد کے ہمرا پاکستان پہنچ گئیں


امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمن سات رکنی وفد کے ہمرا اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

وزرات خارجہ اور امریکی سفارتخانے کے حکام نے نائب امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گی۔ امریکی وفد میں روبرٹ ولیم، کرسٹیا، جوشیوا، برین ایڈمنڈ، نادیہ چونگ، اور سومونا شامل ہیں۔

 


متعلقہ خبریں